برقی مکثفہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پرزہ جو دو طرف سے آنے والی بجلی کا سلسلہ ملانے میں مانع ہو جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پرزہ جو دو طرف سے آنے والی بجلی کا سلسلہ ملانے میں مانع ہو جائے۔